ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک بھر میں 14ہزارکورونا ٹیسٹ‘74افراد میں تشخیص

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 14 ہزار 308 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔اتوار کو این آئی ایچ کی جانب سے ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 ہزار 308 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 76 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے کورونا ٹیسٹوں کی مثبت شرح 0.53 فیصد رہی، اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 79 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں