ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران: 10منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 5افراد ہلاک

تہران: ایران کے شہر آبادان میں 10منزلہ عمارت منہدم ہونے کے بعد ملبہ بکھرا پڑا ہے

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے جنوبی شہر آبادان میں 10 منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 5افراد ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے تلے 80 افراد دبے ہوئے ہیں اور امدادی کارکن انہیں نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں