ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان کے ساتھ مل کر کام کر کریں گے، امریکی صدر

واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوکیو میں بات چیت کے بعد روس کے خلاف پابندیوں کے حوالے سے تعاون پر جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدہ کی تعریف کی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق  جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی صدر نے کہا  کہ جاپان ایک اہم عالمی رہنما ہے اور امریکہ جاپان کے دفاع کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

جاپانی وزیراعظم نے خوشی کا اظہار کیا کہ یوکرین میں جنگ کے باوجود جو بائیڈن انڈو پیسیفک خطے میں اپنی وابستگی کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں