ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جو عوام کا سمند روکنے کی کوشش کرے گا بہہ جائے گا، عمران خان

پشاور: چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کا کہنا ہے کہ  ہمارے خلاف ایسےکریک ڈاؤن کیا جارہا ہے، جیسے ہم غدار ہیں، جوعوام کا سمندر وکنے کی کوشش کرے گا بہہ جائے گا، نیوٹرلزنےطے کرنا ہےوہ چوروں کےساتھ ہیں یا حقیقی آزادی  کیساتھ۔ ہے۔

عمران خان نے کہا کہ  عدلیہ ، بیورکریسی اور نیوٹرلز کا امتحان ہے، ایک ایک کو دیکھ کر نوٹ کررہے ہیں، ہماری پولیس غیرقانونی کام کررہی ہے،افسران کی لسٹ بنارہےہیں، لوگوں پر جلد بھروسہ کرنا میری ایک خامی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی سازش کا بھی مجھے  پتہ تھا،لیکن تفصیل میں نہیں جاناچاہتا، مجھ سےاتنےدھوکےکیےگئےاتنےجھوٹ سنےہیں، میں اب کسی چیز کو نہیں مانتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں