ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قادیانی اسلام اور پاکستان کے غدار ہیں، ورلڈ پاسبان ختم نبوت

لاہور: ورلڈپاسبان ختم نبوت کے مرکزی امیرپیرسلمان منیرناظم اعلیٰ علامہ محمد ممتاز اعوان و دیگر رہنمائوں پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری، مولانا محمد نعیم بادشاہ، مولانا محمد حنیف حقانی، مفتی محمد اسعد نیاز، حافظ نیاز احمد بنگلانی، مولانا محمد منسوب رحیمی، حافظ افتخار احمد فخر اور حافظ محمد یعقوب شاہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میںوطن عزیز میںفتنہ قادیانیت کی بڑھتی ہوئی اسلام و آئین پاکستان مخالف سرگرمیوں پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ قادیانی فتنہ بڑھتی ارتدادی ناپاک سرگرمیاں انتہائی ناقابل برداشت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قادیانی اسلام اورپاکستان دونوں کے غدار ہیں قادیانیوں نے آج تک پاکستان کے وجود اوراس کے آئین کو تسلیم نہیں کیا اکھنڈ بھارت قادیانیوں کا الہامی عقیدہ ہے ان رہنمائوں نے کہا کہ اگر قادیانی فتنہ کی بڑھتی ہوئی ارتدادی ناپاک سرگرمیاں نہ روکیں گئیں تو پھر بھرپور تحریک چلائیں گے اس ضمن میں علامہ ممتاز اعوان کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے مختلف دینی جماعتوں سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں