ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چٹھیوں کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

محکمہ  تعلیم کی جانب سے  یکم جون سے 31جولائی تک صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

صوبائی محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں