ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرس میں قطری سفارت خانےمیںزبردستی گھسنے کی کوشش،1 شخص ہلاک

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں واقع قطری سفارت خانے میں زبردستی  داخلے کی مزاحمت پر ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق ، یہ واقعہ آج صبح پیش آیا اور حوالے سے ایک شخص کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص سفارت خانے کا سکیورٹی گارڈ ہے تاہم یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بظاہر یہ کوئی دہشت گردی کا واقعہ نہیں ہے۔

اس حوالے سے مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں