ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی۔رومانیہ۔پولینڈ سہ رکنی وزرائے خارجہ اجلاس

ترکی۔رومانیہ  ۔پولینڈ سہ رکنی وزرائے خارجہ کا 10 واں اجلاس کل سے استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔

 ترک امور خارجہ  کے مطابق، اس اجلاس کی صدارت وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کریں گے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  اجلاس میں یوکرین کی صورت حال  اور نیٹو میڈریڈ  کانفرنس  کا جائزہ لینے سمیت دیگر علاقائی  مسائل پر بھی مشاورت کی جائے گی ۔

اس اجلاس کے وسیلے سے چاوش اولو اپنے رومانئین اور پولش ہم منصبوں سے بھی تفصیلی ملاقاتیں کریں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں