ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا کو سرمایہ کاری پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے‘ سری لنکا

کولمبو: سری لنکا کے وزیر ماحولیات نصیر احمد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کو سرمایہ کاری پر آمادہ کرنے کی کوشش کرے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نئے وزیر ماحولیات نصیر احمد نے کہا کہ فوری طور پر سعودی عرب اور خلیج کے دیگر ممالک سے قرض حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سری لنکا کو 2026 ء تک 25 ارب ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی کرنی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں