ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج 

اسلام آباد :سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ جج ایڈووکیٹ جنرل جی ایچ کیو کے کرنل سید ہمایوں افتخار کی درخواست پر درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں آرمی قیادت کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، ایمان مزاری کے الفاظ نے پاک فوج کی قیادت کے وقار کو مجروح کیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں