ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول عالمی منڈی سے ملتا ہے گوال منڈی سے نہیں ملتا، عمران اسماعیل

کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ غلاموں نے ذاتی خواہش پر روس کی بجائے امریکہ سے نئے اور مہنگے معاہدوں کو ترجیح دی۔ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ نے مدتوں سے سیاست کے نام پر تجارت کی ہے۔

تیل کی قیمتوں میں اضافہ ن لیگ کی تجارت کا ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ تجربہ کار بھکاریوں کو دیر لگی یہ معلوم کرنے میں کہ پیٹرول عالمی منڈی سے ملتا ہے گوال منڈی سے نہیں ملتا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے غلاموں نے ذاتی خواہش پر روس کی بجا امریکہ سے نئے اور مہنگے معاہدوں کو ترجیح دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں