ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ریاست پنسلوانیا میں آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک

ہیرسبرگ: امریکی ریاست پنسلوانیا کے گھر میں آتشزدگی کے بعد امدادی کارروائی کی جارہی ہے

ہیرسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوررے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور وہاں رہنے والے افراد کو باہر نکلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ فائر بریگیڈ نے 2گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں