ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان: ڈاکٹروں نے معاشی بحران پر 2روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا

بیروت: لبنان میں ڈاکٹر مرکزی بینک کے باہر احتجاج کررہے ہیں

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں ڈاکٹروں نے معاشی بحران پر 2روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے نے دارالحکومت بیروت میں مرکزی بینک کے باہر ریلی نکالی،جس میں تیزی سے بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے خلاف 2روزہ عام ہڑتال کا اعلان کیا گیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ مرکزی بینک کی پالیسیوں کو مزید برداشت نہیں کر سکتے ۔ ڈاکٹروں کی تنظیم کا کہنا تھا کہ صرف ایمرجنسی کیس اور ڈائیلاسز کے مریضوں کو اسپتالوں میں داخل کیا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں