لداخ (اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمعہ کوسڑک کے ایک حادثے میں کم از کم 7بھارتی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ علاقے کے خطے لداخ میں فوجیوں سے بھری گاڑی سڑک سے پھسل کر دریائے شیوک میں گر گئی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
لداخ (اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمعہ کوسڑک کے ایک حادثے میں کم از کم 7بھارتی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ علاقے کے خطے لداخ میں فوجیوں سے بھری گاڑی سڑک سے پھسل کر دریائے شیوک میں گر گئی۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |