ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق : دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ترک فوجی شہید دیگر زخمی

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ایک ترک فوجی شہید اور دیگر زخمی ہو گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق،آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے نصب شدہ دھماکہ خیز مواد کی زد میں آکر انفنٹری سارجنٹ حسن چاتال  شہید  جبکہ دیگر فوجی زخمی ہوگیا،ہم شہید فوجی کےلیے دعائے مغفرت اور اس کے لواحقین کے لیئے صبر  جمیل  اور زخمی فوجی کی جلد شفا یابی کی  دعا کرتے ہیں

۔اس دوران وزیر دفاع خلوصی آقار اور نائب صدر فواد اوکتائے نے بھی سوشل میڈیا پر شہید فوجی کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں