ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر: بس اور کار میں تصادم کے باعث 7افراد ہلاک

قاہرہ: مصر میں بس اور کار میں تصادم کے بعد امدادی ٹیمیں کارروائی کررہی ہیں

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) شمال مشرقی مصر میں بس اور کار کے تصادم کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثے کے دوران میں کار کے اندر موجود آکسیجن سلنڈر اور منی بس کا گیس سلنڈر پھٹ گیاتھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں