ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گریٹر اقبال پارک میں اب جلسے اور جلوس نہیں ہوں گے

پنجاب حکومت نے گریٹر اقبال پارک میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر پابندی لگانے کی اصولی منظوری دے دی۔حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ تاریخی پارک کو جلسوں کیلئے استعمال کرنا کسی طور پر مناسب نہیں۔گریٹر اقبال میں داخلہ فیس لگانے کی تجویز مسترد کردی
یہ غریب آدمی کا پارک ہے، کسی صورت داخلہ فیس عائد نہیں کروں گا۔پارک اور شہر میں مزید درخت اور پودے لگانے کی ہدایت بھی جاری کر دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں