ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عزت‘ ذلت کے فیصلے زمینوں پر نہیں آسمانوں میں ہوتے ہیں ‘فیاض چوہان

لاہور(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عزت اور ذلت کے فیصلے زمینوں پر نہیں آسمانوں میں ہوتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے لکھا کہ توشہ خانہ سے لے کرملک ریاض خانہ تک بیرونی طاقتوں کے چیلے چاٹے اورانجمن غلامان امریکہ بغض عمران خان کی زنبیل سے عیاری اور مکاری کا جو ڈھکوسلہ نکالیں گے وہ ناکامی کی کالک کی صورت میں ان کے مکروہ چہروں پر سج جائے گا۔ انہوں نے کہا عزت اور ذلت کے فیصلے زمینوں پر نہیں آسمانوں میں ہوتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں