اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج 3روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے، ان کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی ترکی جائے گا۔
بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔
دورے میں دو طرفہ امور ، تجارت اور سرمایہ کاری پر بات ہو گی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |