ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی اسپیکر پارلیمان کے شوہر نشے کی حالت میں گرفتار

امریکی پارلیامنی اسپیکر نینسی پلسی کے شوہر پ ال پلوسی کو نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار کرلیا گیا ۔

 سی بی ایس کی خبر کےمطابق،ریاست کیلیفورنیا ہائی وے پٹرول  نے 82 سالہ پال پلوسی کو گزشتہ ہفتے کی شب ناپا کاونٹی کے علاقے میں ایک ٹریفک حادثے کے بعد نشے کی حالت میں گرفتار کیا ۔

  بتایا گیا ہے کہ  پلوسی کو اتوار کی صبح 5 ہز ار ڈالر ضمانت کے عوض رہا کر دیا گیا ۔

نینسی پلوسی کے ترجمان  نے اس واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں