ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہو کر الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق، 13 زخمی

گھوٹکی: موٹروے ایم فائیو پوائنٹ 89 کے مقام پر تیز رفتار مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی ، 5 مسافر جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے ہیں ۔

موٹر وے ایم فائیو کے پوائنٹ نمبر 89 کے مقام پر تیز رفتار مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی ہے۔

حادثے کے باعث 5 مسافرجاں بحق جبکہ 13مسافر زخمی ہو گئے ہیں ۔

زخمیوں میں سے بیشترکی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جنہیں طبی امداد کے لیے سکھر اور گھوٹکی کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

مسافر کوچ پشاور سے کراچی جا رہی تھی، زخمیوں اورجاں بحق افراد میں بچے بھی شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں