ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ذی القعدہ کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد:رویت ہلال کمیٹی نے ذی القعد کے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا،یکم ذی القعدہ 1443ہجری بدھ یکم جون کو ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکز رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں محکمہ موسمیات سمیت سائنسدانوں نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں