ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان: فوجی حکومت نے ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کی فوجی حکومت نے گزشتہ برس کی بغاوت کے بعد سے نافذ ایمرجنسی کو ختم کر دیا ۔ عبوری خود مختار کونسل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوجی سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے ،جس کے تحت ہنگامی قانون کے تحت حراست میں لیے گئے لوگوں کو بھی رہا کیا جائے۔ایمرجنسی ختم کرنے کا فیصلہ اعلیٰ فوجی حکام کے ایک اجلاس کے بعد سامنے آیاہے۔ اقدام کا مقصد عوامی حکومت کی بحالی کے لیے سازگار ماحول تیار کیا کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں