ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان بار کونسل نے جرنلسٹ ڈیفنس کمیٹی تحلیل کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان بار کونسل نے صحافیوں کے دفاع کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی تحلیل کر دی۔قائمقام سیکرٹری پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے
اعلامیے کے مطابق 29 ستمبر 2020ء اور 9 اکتوبر2020ء کو جاری کیے گئے نوٹس کے تحت قائم کی گئی جرنلسٹس ڈیفنس کمیٹی کو وائس چیئرمین بار کونسل نے فوری طور پر تحلیل کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں