ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گرفتار نہیں اغواکیا گیا، آزاد کمیشن بننا چاہیے، شیریں مزاری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مجھے گرفتارنہیں، اصل میں تو اغوا کیا گیا، آزاد کمیشن بننا چاہیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
شیریں مزاری نے کہا کہ بغیر وارنٹ کے جبری گمشدگی کرنے کی کوشش کی گئی تھی، اینٹی کرپشن یونٹ نے اپنی گاڑیوں کے بجائے اسلام آباد نمبر پلیٹ گاڑیاں استعمال کیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں