وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے فرانسیسی ہم منصب کیتھرین کولونا سے رابطہ کیا ہے۔
تر ک امور خارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفون بات چیت میں یوکرین کی تازہ صورت حال پر بات چیت کی ۔
واضح رہے کہ روس نے یوکرین پر 24 فرووری 2022 کو حملہ کر دیا تھا۔