ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر میں "رولر اسکیٹنگ ڈے"، ملک بھر سے ایتھلیٹ پورٹ سعید پہنچ گئے

رولر اسکیٹنگ دنیا بھر میں نوجوانوں دنیا بھر کے نوجوانوں کا مرغوب کھیل ہے۔

مصر میں پہلی دفعہ منعقدہ "رولر اسکیٹنگ ڈے” کے ساتھ ملک بھر میں گہری دلچسپی لی گئی۔

نہیر سوئیز کے قریب واقع پورٹ سعید  پر مصر کے پہلے "رولر اسکیٹنگ ڈے” کا انعقاد کیا گیا۔

وزارتِ یوتھ اینڈ اسپورٹس کی زیرِ قیادت منعقدہ تقریب پر میلے کی فضاء چھائی رہی۔

ملک بھر کے مختلف مقامات سے آنے والے 800 کے لگ بھگ ایتھلیٹوں نے 4 کلو میٹر تک اسکیٹنگ کی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں