ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: ہسپتال پر مسلح حملہ، 3 افراد ہلاک، کثیر تعداد میں زخمی

امریکہ کی ریاست اوکلاہاما کے شہر ٹلسا کے ایک ہسپتال پر مسلح حملے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ٹلسا پولیس ڈپارٹمنٹ کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک  مسلح شخص نے سینٹ فرانسس ہسپتال میں داخل ہو کر فائر کھول دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے میں حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں