ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان: عدالت نے فیصلہ سُنا دیا، جوہری پاور پلانٹ بند رہے گا

جاپان کی عدالت نے، کسی ممکنہ سونامی کے مقابل ناکافی حفاظتی تدابیر کی وجہ سے،’ توماری’ جوہری پلانٹ  کو بند رکھنے کا حکم  سُنا دیا  ہے۔

ملک کے شمالی علاقے ہوکائیدو میں 1000 سے زائد مدعیوں کے، توماری نیوکلئیر پاور پلانٹ کی فعالیت کے خلاف ہوکائیدو الیکٹرک پاور فرمHEPCO  پر، دائر کردہ دعوے کے نتائج واضح ہو گئے ہیں۔

ساپورو رعلاقائی عدالت نے صادر کردہ فیصلے میں "کمزور سکیورٹی معیاروں کو وجہ دِکھا کر” پلانٹ کو بند رکھنے  کا حکم سُنایا ہے۔

ججوں کے بینچ کے سربراہ تانیگوچی تیتسویا  نے کہا ہے کہ جاپانی فرم  نے، 3 ری ایکٹروں پر مشتمل، تنصیب میں جمع  استعمال شدہ جوہری ایندھن  کی سکیورٹی کے بارے میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں