ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کویت میں زلزلے کے جھٹکے

کویت کے جنوبی شہر  الا احمدی میں  5 کی شدت کا زلزلہ رونما  ہوا۔

کویت کی سرکاری  خبر ایجنسی  قونا کی خبر کے  مطابق  کویتی قومی   زلزلہ  نیٹ ورک  کے  ناظم  عبداللہ الا آنزی  کا کہنا ہے کہ  یہ زلزلہ  زیر زمین  5 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا  ہے۔

آنزی کے مطابق  زلزلے کے جھٹکے ملک میں متعدد افراد نے محسوس کیے۔

کویتی فائر بریگیڈ  ادارے نے  اطلاع دی ہے کہ زلزلے سے کسی قسم کو ئی نقصان پیش نہیں آیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں