ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین: روسی فورسز نے کیف کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے بلدیہ مئیر وِٹالی کلچکو نے کہا ہے کہ روسی فورسز نے شہر کے علاقوں ‘ڈنیپرووسکو’ اور  ‘ڈارنسکی’   پر میزائل حملے کئے ہیں۔

کلچکو نے ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روسی فورسز  نے ‘ڈنیپرووسکو’ اور ‘ڈارنسکی’ کے انفراسٹرکچر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

بلدیہ مئیر نے کہا ہے کہ "انفراسٹرکچر  پر میزائل حملوں کی وجہ سے تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حملے میں   زخمی ہونے والوں کو  ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے”۔

یوکرین فورسز کی طرف سے، حملے کے مقامات سے، شہر میں داخلے کو بند کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں