ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نومبر کے ضمنی الیکشن سر پر ہیں اور امریکا میں تیل کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کے برابر ہو چکی ہے، ایسے میں امریکا ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا سوچ سکتا ہے۔

تیل بیچنے والی معروف کمپنی وائٹول کے عہدیدار کو امید  ہے کہ امریکا یہ اقدام اٹھا سکتا ہے۔ دوسری جانب امریکی جریدے کے مطابق اگر ایران امریکا ایٹمی معاہدہ ہو جائے تو بین الاقوامی منڈی میں مزید 5 سے 10 لاکھ بیرل تیل یومیہ آسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں