شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ ہماری فوج دہشتگردوں کی گردنوں تک پہنچنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، شمالی عراق میں کامیابی کے ساتھ جاری پنجہ -کلید آپریشن کے تحت پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔