ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کپاڈوکیہ  میں سال کے  پہلے 5 ماہ میں، 1 ملین سے زاہد سیاحوں کی آمد

  یونیسکو  (اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم)  کی  عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل سیاحتی علاقے  کپاڈوکیہ   کا سال کے  پہلے 5 مہینوں میں، 1 ملین سے زیادہ سیاحوں نے  دورہ کیا ہے۔

 نو شہر  کے  گورنر کے  اعدادوشمار کے مطابق، کپاڈوکیہ    جو کہ اپنی قدرتی، تاریخی اور ثقافتی دولت  اور پریوں کی   چمنیوں کی   وجہ سے مشہور    اس علاقے کا  امسال   ایک ملین   ایک لاکھ 33 ہزار   491 سیاحوں نے   سیر کی جبکہ  2019 میں 1 ملین  ایک لاکھ  34 ہزار ، 2020 میں 3 لاکھ  22 ہزار 894 سیاح اور 2021 میں 3  لاکھ 33 ہزار  633 سیاحوں نے  اس علاقے کی سیر کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں