امریکہ میں ہر سال اسپیلنگز یعنی ہجوں کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے جہاں نہ صرف امریکہ بلکہ دیگر ممالک کے بچے بھی شرکت کرتے ہیں۔ انگریزی ہجوں کے اس مقابلے کو ‘اسپیلنگ بی’ کہا جاتا ہے جس میں بچوں سے انتہائی مشکل الفاظ کی اسپیلنگ پوچھی جاتی ہے۔ رواں سال کے اس مقابلے کا احوال بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments