امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے قطری ہم منصب محمد بن عبدالرحمن الثانی سے واشنگٹن میں ملاقات کی ہے۔
امریکی امور خارجہ کے مطابق، دوونوں وزرا کے درمیان اس بات چیت میں دو طرفہ معاشی تعلقات اور سلامتی سمیت دیگر معاملات پر غور کیا گیا ۔
24 فروری سے اب تک روس۔ یوکرین جنگ کے دنیا پر مرتب اثرات،خلیجی ممالک کی حالیہ صورت حال اور دیگر مسائل پر بھی اس بات چیت میں غور کیا گیا ۔