ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی وزیر دفاع کا سعودی طالبہ کے لئے خصوصی گرانٹ کااعلان

واشنگٹن: بیرون ملک زیرتعلیم سعودی خواتین کی کامیابیوں کے سلسلے میں ایک نئی سائنسی اورعلمی کامیابی الجوف یونیورسٹی کی ایک سعودی طالبہ کے حصے میں آئی ہے۔ یہ کامیابی امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کو ایک ریسرچ گرانٹ کی فراہمی ہے۔

امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کو یہ گرانٹ بیرون ملک سعودی طلبہ کی کامیابی اور مملکت کے لیے اعزاز ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ریسرچ گرانٹ اسکالرشپ کی طالبہ بسمہ الخنجر کو دیا گیا ہے۔

یہ گرانٹ اسکالرشپ پرآنے والی سعودی خواتین کی شاندار کامیابیوں میں ایک نیا اضافہ ہے۔ اس سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ سعودی خواتین بیرون ملک اپنا علمی اور سائنسی سکہ منوا رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں