ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایئر لائنز کا طیارہ حادثے سے بچ گیا‘ واقع کی تحقیقات

پاکستان: انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کے طیار کو گوادر ایئر ٹریفک کنٹرولر نے حادثہ سے بچالیا۔

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق پی کے 504 نے گوادر سے کراچی کے لیے اڑان بھری تو طیارہ کا ٹائر پھٹ گیا۔جس کے بعد گوادر ایئرٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) نے رن وے پر ٹائر کے ٹکڑے دیکھ کر کپتان کا آگاہ کیا گیا

جس نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولرسے رابطہ کر کے طیارہ کو بحفاظت اتار لیا۔ذرائع نے بتایا کہ طیارے میں 60 مسافر سوار تھے جبکہ معائنے پر معلوم ہوا طیارے کا دائیاں ٹائر پھٹا ہوا تھا۔تاہم واقع کی تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں