ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ میں گاڑیاں چوری ہونے کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ

لندن: برطانیہ کے کئی علاقوں میں گاڑیاں چوری ہونے کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایک سال کے دوران برطانیہ کے مختلف علاقوں سے 88 ہزار 915 گاڑیاں چوری کر لی گئیں یعنی روزانہ 244 گاڑیاں چوری کی گئیں۔رپورٹ کے مطابق وارداتوں میں 2000 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے 1000 گاڑیاں برآمد کی گئیں جبکہ دیگر کی تلاش تاحال جاری ہے۔ برطانیہ میں کورونا وبا کے دوران نئی گاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث پرانی کاروں کے پرزوں کی مانگ بڑھ گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں