ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان پر احتجاج

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو رہنماؤں نوپور شرما اور نوین کمار کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں دیے گئے متنازع بیانات پر بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت مختلف شہروں میں جمعے کو بھی احتجاج کیا گیا ہے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ پیغمبر اسلام سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے تھے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ان دونوں رہنماؤں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ دہلی، ممبئی، احمد آباد اور بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں ہونے والے احتجاج کی تصاویر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں