ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں چاوش اولو اور گٹرس نے یوکرین کے اناج کی رسد سے متعلق کاروائیوں، یوکرین کی تازہ صورتحال اور شام میں انسانی امداد کے موضوعات پر بات چیت کی۔