ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

 ترک خفیہ ایجنسی  نے عراق کے علاقے الغارہ میں پی کےکے کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 حفاظتی ذرائع کے مطابق، الغارہ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔

ترک خفیہ ایجنسی کے شمالی شام اور عراق میں جاری آپریشنز میں پی کےکے  کا  نام نہاد لیڈر مہمت ایردوان عرف "احمد روبار” بھی  مارا گیا تھا۔

 اس کے علاوہ گزشتہ ہفتے  بھی پی کےکے میں شامل   دلبرین کچار عرف روژدا نامی دہشتگرد کو شام سے ترکی لایا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں