وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
وزارت کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں چاوش اولو اور گوٹیرس نے یوکرین کو اناج کی مصنوعات کی ترسیل، یوکرین میں ہونے والی پیش رفت اور شام کے لیے انسانی امداد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔