ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی کے کشمیر سنٹر کو بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: آزاد کشمیر کی حکومت نے کراچی کے کشمیر سنٹر کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر انتظام یہ سنٹر ملک کے کئی شہروں سمیت کراچی میں بھی 1991 میں قائم  کیا گیا تھا۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی، لاہور اور میر پور کے کشمیر سنٹرز بند کر کے عملے کو اسلام آباد اور مظفر آباد تبادلہ کردیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں