ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رحیم یار خان: باغ مالک کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ بچہ جاں بحق 

رحیم یار خان میں باغ مالک کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور میں پیش آیا۔واقعے کے فوری بعد پولیس نے باغ مالک سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تاہم ملزمان گرفتار  نہ کیے جا سکے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں