ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اٹلی میں ہیلی کاپٹر حادثہ،وزیراعظم کا اظہار افسوس

 اطالوی وزیر اعظم لوئجی دی مایئو نے ہیلی کاپٹر حادثے میں 7 افراد کی ہلاکت پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 دی مائیو نے اپنی ایک ٹویٹ میں توکسانا اور امیلیا رومانا نامی علاقے کے درمیان پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار  ہوئے ہیلی کاپٹر میں ہلاک ہونے والے 4 ترک اور دو لبنانی شہریوں کی وفات پر اپنے گہرے غم  اور افسوس کا اظہار کرتےہوئے امدادی ٹیموں کی کاروائی پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

 دریں اثنا، اطالوی پریس کے مطابق  حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

یاد رہے کہ اطالوی زہر لوجا سے تریویسو جانے والا ہیلی کاپتر 9 جون کو ریڈار سے اچانک  غائب  ہو گیا تھا  جس کا ملبہ گزشتہ روز صبح کے وقت 1922 میٹر بلند  ماونٹ کوسنا  پر مل گیا تھا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں