ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موجودہ بجٹ میں تمام اہداف جھوٹ پر مبنی ہیں، حماد اظہر 

 اسلام آباد:سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ میں تمام اہداف جھوٹ پر مبنی ہیں۔ تمام معاشی ماہر اسے غیر سنجیدہ بجٹ قرار دے رہیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت نے جو معاشی بحران پیدا کیا اِس بجٹ میں ا±س سے نکلنے کی کوئی سمت نہیں۔ حماد اظہر نے کہاکہ امپورٹڈ حکومت کی نالائقی کے باعث ملک میں مہنگائی اور بےروزگاری کا سیلاب آنے والا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں