ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گن کلچر کے خلاف امریکہ بھر میں احتجاج،قانون سازی کی جائے،مظاہرین 

واشنگٹن:امریکہ میں ہزاروں نے افراد نے گن کلچر کے خاتمے اور اس حوالے سے سخت قوانین کے حق میں مظاہرے کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں چار سو سے زائد ریلیاں نکالی گئیں۔

 مظاہرین کاکہناتھا کہ گن کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کی جائے۔ امریکہ میں عوامی مقامات پر شوٹنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا جبکہ امریکی صدر جو بائڈن بھی اس حوالے سے تحفظات ظاہر کر چکے ہیں۔ تاہم ناقدین کے مطابق مضبوط گن لابی کی وجہ سے اس عمل میں مشکلات کا سامنا ہے۔

The post گن کلچر کے خلاف امریکہ بھر میں احتجاج،قانون سازی کی جائے،مظاہرین  appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں