ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن، آتشی پہاڑ پر دھماکوں کے بعد قصبے دھوئیں کے بادلوں سے متاثر

فلپائن  کے مشرقی علاقوں میں   کئی ایک قصبے  بلو سان  آتشی پہاڑ  پر  تقریباً 20 منٹ تک جاری رہنے والے  دھماکوں  کے بعد دھوئیں کی زد میں آگئے۔   ان قصبوں کی اکثریت   گزشتہ ہفتے کے   آتشی پہاڑوں پر دھماکوں  کے اثرات کے برخلاف   نبرد ِ آزما تھی۔ اس واقع کے بعد تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع  نہیں ملی۔  ہنگامی صورتحال  سے نمٹنے والی  ٹیموں  نے سڑکوں گلیوں کی صفائی کے وقت ڈرائیوروں  کو  کم  بصارت کی وجہ سے خبردار کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں