ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگی کچھ بھی کرلیں عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، مونس الہی

سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے کیا گرفتار کرنا ہے، میں خود ایف آئی اے جارہا ہوں، پہلے بھی ایسی انتقامی کارروائیوں کا سامنا کرچکا ہوں،  انہوں نے کہا ن لیگی کچھ بھی کرلیں عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، شریفوں کی اصلیت کو جانتے تھے، اس لیے لالچ میں نہیں آئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں